تازہ ترین

عارف علوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، اندرونی کہانی سا منے آ گئی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر عارف علوی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات کی، جس میں حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترامیم اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ

لبنان میں پیجر دھماکے ،ایرانی سفیر بھی زخمی

  بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان میں ہونے والے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئے۔ایرانی میڈیا کی جانب سے بیروت میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ امانی معمولی زخمی ہیں، انہیں طبی امداد کے لیے بیروت کے

ہری پور، زہریلا دودھ پینے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے

  ہری پور(روشن پاکستان نیوز)تھانہ سرائے صالح کی حدودمیں زہریلہ دودھ پینےسے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق ہری پور میں ہونے والے اس افسوسناک واقعہ کی اطلاع پرتھانہ سرائے صالح پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر ہری پور فوری موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے

سرکاری وکلا نے تنخواہیں نہ بڑھانے پر عدالتی کارروئی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخو نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام پراسیکیوٹرز آفیسرز کا کنوشن بھی بلالیا

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مقررکردیا گیا

  کراچی (نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مرتضیٰ وہاب کو بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جوکہ

ہمیں دہرے نظام تعلیم کو ختم کرنا ہو گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں دہرے نظام تعلیم کو ختم کرنا ہوگا، تعلیمی نظام کوسیرت النبیﷺ کی روشنی میں مرتب کرکے اس کے نصاب میں سیرت النبیﷺ کا زیادہ تذکرہ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جاتلی پولیس کی فوری کاروائی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں آکاش اور صفدر شامل ہیں، ملزمان کی فائرنگ سے 05 سالہ

پولیس کا باڑا بازار، نمک منڈی، سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ،کریک ڈاؤن باڑا بازار، نمک منڈی، سبزی منڈی اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا، ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سٹی اور پولیس کی بھاری نفری نے ضلعی انتظامیہ کے

سی پی او سید خالد ہمدانی کاعید میلاد النبیؐ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ،علماء کرام اور امن کمیٹی کے عہدیداران بھی ہمراہ تھے، سی پی او نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور

کسی بھی مقام پر ناجائز تجاوزات نہیں ہونی چاہئیں، سی پی او سید خالدہمدانی

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کا ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف جاری مہم کا جائزہ ،سی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے باڑہ بازار، ٹرنک بازار،