تازہ ترین

سوناتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی

  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے مطابق

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے،جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق سیاسی قیدیوں سمیت عام قیدیوں پر بھی ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے رہنمائوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج صبح8بجےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےاڈیالہ جیل جائیں گے،5رکنی کمیٹی بانی پی ٹی آئی سےاڈیالہ

 راولپنڈی میں پبلک سروس گاڑیوں کی جانچ اور قانونی کارروائی

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کارروائی کا مقصد عوام کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے، اور یہ واضح ہوتا ہے کہ پولیس نے اس سلسلے میں

راولپنڈی میں جرائم کی حالیہ وارداتیں: پولیس کی کامیاب کارروائیاں,ملزمان گرفتار

  راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی جرائم کی وارداتوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ تاہم، کہوٹہ، آر اے بازار، اور صدر بیرونی پولیس کی موثر کارروائیوں نے اس صورت حال میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

گیگا ڈاؤن ٹاؤن، اسلام آباد میں تین روزہ ” گیگا چیلنج کپ کاانعقاد

  اسلام آباد — اسلام آباد میں 18,19,20 اکتوبر 2024 گیگا چیلنج کپ ” کا آغاز کر دیا گیا ۔ گیگا ڈاؤن ٹاؤن ایک مکمل فیملی کمیونٹی ہے جس میں نہ تو غیر شادی شدہ افراد کو رہنے کی اجازت ہے اور نہ ہی کسی نا پسند یدہ سرگرمی کی۔

حافظ آباد ،بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی: محکمہ تحفظ ماحول کی غفلت پر شہریوں کا احتجاج

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) — شہر میں بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور جھوٹی کارکردگی نے اس مسئلے کو مزید بڑھا دیا ہے، جبکہ محکمہ کی

تھانہ وارث خان پولیس کا نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر مبینہ تشدد، میڈیا نمائندوں کا احتجاج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تھانہ وارث خان کے پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین رضوان پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کے دوران میڈیا کوریج کر رہے تھے۔ اہلکاروں نے رضوان