تازہ ترین

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

    اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔   اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو تک اضافہ

  ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20سے 80روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370سے بڑھ کر 450روپے کلو ہو گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 440سے 530روپے فی کلو ہو گئی،مارکیٹ ذرائع کا مزید کہنا ہے

عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے، علی امین گنڈاپور کی وارننگ

  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے متعلق مزید کوئی شکایات ملی تو پورا ملک بند کردیں گے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری کیے گئے ایک

کانسٹیبل نوید اختر کی برسی: پولیس افسران کی شہید کی قبر پر حاضری

  راولپنڈی: کانسٹیبل نوید اختر کی برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔ اس موقع پر افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے درجات کی بلندی کے

پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 1177 ان فٹ گاڑیاں بند، 98 لاکھ کے جرمانے

  راولپنڈی:سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مہم کے دوران گزشتہ 63 دنوں میں 1177 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس دوران

انسداد پولیو مہم: راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات

  راولپنڈی: انسداد پولیو مہم کے پہلے روز راولپنڈی پولیس نے موثر سیکیورٹی انتظامات کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم میں 1700 سے زائد پولیس افسران پولیو ورکرز کے ہمراہ کام کر رہے ہیں، جو 774 ٹیموں کے ساتھ مل کر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں۔ پولیس

شہر میں جرائم کی صورتحال، پولیس کی مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، ملزمان گرفتار

  اسلام آباد:راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس کی جانب سے مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ واقعات میں سنگین جرائم کے ملزمان کی گرفتاری اور مختلف نوعیت کے جرائم کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کاروائیاں شامل ہیں۔ یہاں چند اہم واقعات

مسلم طلبہ محاذ کا غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنے کا عزم

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم طلبہ محاذ (ایم ٹی ایم) کے قائدین نے غزہ میں فلسطینی مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے خلاف تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، ایم ٹی ایم کے قائدین