

پشاور (روشن پاکستان نیوز) کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت

گجرات(روشن پاکستان نیوز) گجرات میں ایک گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی موت مبینہ طور پر دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق شاہ جہانگیر روڈ پرگھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملیں، بچوں میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 35 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تربت میں ہونے والے دھماکے میں 8 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ہفتہ کو 26 نومبر کے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق کیسز میں ملوث 40 مزید ملزمان کو ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی سپرہائی وے پر بارش کی وجہ سے ہونے والی پھسلن کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے سپر ہائی وے پر بارش کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2024 کے دوران غربت میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ایک سال میں مزید 1.3 کروڑ لوگ غربت کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔ 2023 کی نسبت غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی جو وبائی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلامیے میں کہا کہ عمران خان سمیت دیگر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، ان سے ملاقات کے بعد تیسرے دور کی تاریخ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں؛ روشن پاکستان نیوز کی طرف سے اہل وطن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے نیا ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق نیا ب فارم سکیورٹی فیچرز کا حامل ہو گا، اس خصوصی ب فارم (رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) کا اجرا مرحلہ

اسلام آباد:روشن پاکستان نیوز کی طرف سے اہل وطن کونیا سال مبارک ہو۔ نئے خواب، نئی امیدیں، نیا سال، خوش آمدید 2025۔ نئے سال کی آمد پر کراچی، اسلام آباد، روہڑی سمیت مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا سلسلہ جاری، کہیں عہد و پیمان کیےجارہےہیں تو کہیں نئے سال کی