تازہ ترین

راولپنڈی پولیس کی سخت کارروائی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ میں 1384 ان فٹ گاڑیاں بند، 9627 گاڑیوں کے چالان اور 1 کروڑ 4 لاکھ کے جرمانے

  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 68 روز کے دوران 1384 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں۔ سی پی او کے مطابق، 9627 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، جس

راولپنڈی پولیس کی بھرپور کارروائیاں: منشیات، ڈکیتی اغوا اور سٹریٹ کرائم میں ملوث مجرمان کی گرفتاری اور سزائیں، شہریوں کی حفاظت کے لئے سرچ آپریشنز جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، اور اغوا جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔ منشیات کے مقدمات: عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18

سارہ شریف قتل: بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں

  دس سالہ برٹش پاکستانی سارہ شریف کے قتل کیس میں خاندان کے تین افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران مقتولہ بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست 2023 میں سارہ شریف جنوبی انگلینڈ کے علاقے ووکنگ

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی

اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقم پر ٹیکس کا معاملہ ، وزارت خزانہ نے خوشخبری سنا دی

  وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک سے

الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور نوازشریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ا لیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے، توہین ا لیکشن کمیشن کیس میں

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: مختلف مقدمات میں ملزمان گرفتار

  پیرودھائی پولیس کا اندھا قتل ٹریس کرنے کا کارنامہ پیرودھائی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے کیس میں 02 ملزمان، فلک اور حسنین، کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عزیزالدین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور اختر خان کو زخمی کیا۔ واردات میں

راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن: کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 06 ملزمان گرفتار

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے گھروں اور کرایہ داروں کے

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ، 1335 گاڑیاں بند

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 67 روز کے دوران 1335 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ 9532 پبلک سروس

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کا NCHD پروگرام میں شرکت، تعلیمی نظام کی بہتری پر زور

  اسلام آباد (سٹی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ (NCHD) کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حبیب اللہ، NCHD کے کوآرڈینیٹر اور صدر این اے 46 خواتین ونگ میڈم نسرین اشرف، اعظم خان، نمبردار سلیم، ملک