

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے متعدد کارروائیاں کیں، جن میں 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ منشیات کی گرفتاری: گوجر خان پولیس نے

آزاد کشمیر (روشن پاکستان نیوز) چھتر کلاس کیمپس کے طلبہ نے ہیڈ ماسٹر رفیق صمد کے خلاف منہ چھپا کر انوکھا احتجاج کیا، جو ایک طالب علم کے اغواء میں ملوث ہے۔ یہ احتجاج تھانہ سٹی آٹھمقام، ضلع نیلم میں واقع ہائی سکول جورا کے طالب علم سعید الرحمان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ کارروائیاں شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے خرمنگ میں کی گئیں۔

وفاق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ توسیع دینے کا عمل جنرل ایوب خان کے دور سے شروع ہوا، ہم نے اسے فارمولائز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلسے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام اداروں میں دیکھ لیں، چاہے وہ الیکشن کمیشن ہے،

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کی شق وار منظوری دے دی گئی۔تینوں

قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھاکر5سال کرنے کا بل منظورکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل منظور کیا،پاکستان نیوی ایکٹ 1961 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان ایئرفورس ایکٹ 1953میں ترمیم کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایف ٹین مرکز میں ہونے والے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے امیدوار برائے صدر، عاطف جمیل بٹ نے تاجروں کے مسائل کو حل کرنا اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں تاجروں کے مسائل کی جانب کوئی توجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایچ ایس او کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی درخواست پر سماعت کی، ایس ایچ او

ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے۔ ایس پی نے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم

راولپنڈی – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ صحت کا تعاون بھی شامل تھا۔ ورکشاپ میں ڈاکٹر محمد ابوبکر، ڈاکٹر سید راشد علی، ڈاکٹر افراء خان اور ڈی