بدھ,  18 نومبر 2026ء

تازہ ترین

جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائےگا ردعمل اتنا ہی سخت ہو گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ  ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا، ہم دشمن کے خواب ڈراؤنے

چین کی ایران پر حملوں کی مخالفت، حملے فوری روکنےکا مطالبہ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں، ایران میں حکومت

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، لیکن کیوں؟

واشنگٹن(روشمن پاکستان نیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر

سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر پختونخوا

دفاع کا حق حاصل ہے، خطے میں امریکی اڈے استعمال ہوئے تو کارروائی کریں گے: ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا  کہ خطے میں موجود  امریکی اڈے  ہمارے خلاف  استعمال ہو رہے ہیں، ایسے میں ایران کو حق دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں علی لاریجانی نے پیغام دیا کہ خطے کے ممالک

5 گیندوں پر 5 وکٹیں، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ فاسٹ بولر بریٹ رینڈل نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تاریخ رقم کی اور پانچ گیندوں پر پانچ وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ بریٹ رینڈل نے 25

ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ ہم ایران میں ایسا صدر چاہتے ہیں جو ملک کو جنگ کی طرف نہ لے جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے بعد ایران کا نقشہ شاید ویسا نہیں نظرآئےگا جیسا ابھی ہے،

ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر پر ڈرون حملہ ناکام: سعودی وزارتِ دفاع

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے حساس ترین علاقے ڈپلومیٹک کوارٹر پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق ایک ڈرون نے سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم سعودی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو فضا میں

پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازیں ! سعودی ایئرلائنز کا بڑا اعلان

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی ایئرلائنز  نے پاکستان اور خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی قومی ایئرلائن ‘سعودی ایئرلائنز’ نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان سمیت مختلف خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازوں کی عارضی بندش

بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج مکمن نہیں، 18امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ  حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی حملہ بھی