

قلات(روشن پاکستان نیوز) قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 جوان شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں نے سڑکیں بلاک کرنے کی کوشش کی، تاہم، سیکورٹی فورسز اور

کراچی(روش پاکستان نیوز) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی پانچ فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پانچ5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹفکیشن کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مری، گلیات اور وادی لیپہ میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ چکی ہے، مری میں بھی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ نے اپنے پیغام میں کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) – پاکستان بھر میں صحافی برادری نے متنازع پیکا (پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بل کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ لاہور میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت صحافیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 4 افراد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کو اسپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کرکے واپس لایا گیا،تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کرادیئے۔ واپس آنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض ،علی ریاض،شہزاد اکبر اور فرح خان کے پاسپورٹ بلاک کردئیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے چاروں افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی تصدیق کردی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر 190 ملین

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ئی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے متعلق کی گئی ایک کے سوا تمام ٹوئٹس بظاہر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ رچرڈ گرینل کی ایکس ٹائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی ، احمد اسحاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری طور پر دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی کی استدعا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج اور لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر محمد کھوکھر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو ایک ہفتہ قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر