







کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اس دوران تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) : امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد اس تنازع میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مذکورہ فوجی یکم مارچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر بیٹے کو زہر دے کر قتل کے الزام میں والد کو بری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے کر ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزامات کے کیس کی سماعت سول جج عباس شاہ نے کی۔ عدالت

ڈیری غازی خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے ڈی جی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں 15دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپین کے وزیراعظم نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے خلاف آواز اٹھادی۔ ایک تقریب سے خطاب میں اسپین کے وزیراعظم نے کہاکہ گزشتہ چند روز سے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایران جنگ کی مخالفت کرکے اسپین دنیا میں تنہا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے 30 ذخیروں پر حملوں نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے۔ امریکی ویب سائٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جو حملے کیے وہ امریکا کو بتائے گئے حملوں سے بہت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود،رات کو چند مقامات پر بارش متوقع ہے، خیبرپختونخوا میں

تہران(روشن پاکستان نیوز): امریکا اور اسرائیل کے مبینہ حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک میں قیادت کی بڑی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان رہبری (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای

تہران(روشن پاکستان نیوز) عالمی میڈیا میں یہ خبریں آ رہی ہیں کہ امریکا ایران کے یورینیم پر قبضے کیلئے اسپیشل آپریشن پر غور کر رہا ہے ۔ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران کے یورینیم کو قبضے میں لینے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے کے آپشن پر غور ہیں۔