







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حکومت نے علاقائی صورتحال کو جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تاہم ماہر معیشت نے حکومتی جواز مسترد کر دیا۔ ایران اسرائیل اور امریکا جنگ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے 131 کروڑ بھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ انعام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو دیا جائے گا۔ پاک نیوزی لینڈ میچ بارش سے

ویب ڈیسک: امریکا نے افغان طالبان رجیم کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو “اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن” قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جاری بیان میں کہا کہ آج میں افغانستان کو ناجائز طور پر لوگوں کو حراست میں رکھنے والی

جدہ(روشن پاکستان نیوز) رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے ساتھ ہی اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے جس کیلئے حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔ نیویارک ٹائمز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی

اسلام آباد/کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث عارضی طور پر معطل ہونے والی فضائی سروسز بتدریج بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور مختلف ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز 10 مارچ کو دوحہ سے اسلام

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ائیرویز نے 11 مارچ کو ابوظبی سے مختلف عالمی شہروں کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ابوظبی سے لاہور کے لیے بھی ایک پرواز چلانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے جاری کردہ فلائٹ شیڈول کے مطابق 11

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے گاڑیاں پاکستان لانا اب مزید آسان ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت نے گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت گفٹ اسکیم کے ذریعے پاکستان بھیجی جانے والی گاڑی کے لیے بھیجنے

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب میں متعین سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سعودی عرب میں متعین اپنے غیر