تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو گرفتارکرنیکی وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر شامل تھے۔ذرائع

آئینی مقدمات کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات کی سماعت شروع کرنے کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ آئینی مقدمات کی سماعت

اسموگ کی بدترین صورتحال ، نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اسموگ کی بدترین صورتحال کے پیش نظر گاڑی مالکان کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بدترین اسموگ کے پیش نظر محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نے عدالت کی

پنجاب پولیس نے عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کرادی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات ، ننکانہ صاحب میں جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان

ننکانہ (روشن پاکستان نیوز) بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں 15 نومبر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کےمطابق

پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 نومبر

راولپنڈی پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن قبضہ، ڈکیتی، چوری اور منشیات جیسے جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، سرکاری سکول کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالقیوم، ایاز، صدر الزمان، فیصل، خلیق اور بدر شامل ہیں۔

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس اور لائسنس چیکنگ، 77 روز میں 1604 گاڑیاں بند، 1.14 کروڑ روپے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 77 روز کے دوران 1604 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں، جبکہ 10627

کانسٹیبل محمد شریف کی برسی پولیس افسران کا شہید کی قبر پر حاضری،درجات کی بلندی کیلئے دعا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کانسٹیبل محمد شریف کی 17ویں برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی اور ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے مقبرے پر سلامی پیش کی، اور پولیس افسران نے شہید

اسلام آباد چیمبر کے صدرنااہلی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ، فیصلہ جمعرات کو متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر ایم قریشی کی نااہلی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے، اور فیصلہ جمعرات کو ہونے والی سماعت میں متوقع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی ٹی او) ناصر قریشی کی