بدھ,  18 نومبر 2026ء

تازہ ترین

آبنائے ہرمز بندش: روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورت حال  اور آبنائےہرمز  بند ہونے کی وجہ سے روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہورہی ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق ایران جنگ کے بعد روسی تیل کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بھارت اور چین بڑی

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے  نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر سندھ کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار،

اسرائیل کے صدر نے ٹرمپ کے بیان کو اسرائیل کی سلامتی پر حملہ قرار دے دیا
اسرائیل کے صدر نے ٹرمپ کے بیان کو اسرائیل کی سلامتی پر حملہ قرار دے دیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے دوست اسرائیل کے پرائم منسٹر نیتن یاہو کو کرپشن کے مقدمات میں عام معافی دینے کے لئے مسلسل بک بک سے عاجز آ کر اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ بالآخر بول پڑے اور ٹرمپ کی تنقیدوں کو اسرائیل کی 

وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

آپریشن غضب للحق: کابل میں 313 کور کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کردیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کی بلا اشتعال کارروائیوں کے جواب میں پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے قریب صدق گاؤں میں دہشتگردوں کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ۔ سکیورٹی ذرائع  کا کہنا ہے کہ 12 اور 13 مارچ کی درمیانی

عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سینٹکام نے عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی جہاز حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہازفرینڈلی یا دشمن کی کارروائی کا نشانہ نہیں بنا، فی الحال ریسکیوکاعمل جاری ہے۔ امریکی سینٹکام نے بتایا کہ واقعےمیں عملےکے6 میں سے

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی مشترکہ فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ ایران اب جوابی حملوں کی پالیسی ختم کرکے امریکا اور اسرائیل کو سزا دینے کے لیے

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہا تاہم وفد نے کہا پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے درمیان ہونے

ایران کی رہبر معظّم مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے اسرائیلی دعووں کی تردید

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے رہبر معظّم سیّد مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے اسرائیلی دعوؤں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران پر حملے کے پہلے روز ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای  بھی زخمی ہوئے اور  ان کے

عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے عمران خان کو نجی اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران جسٹس ارباب طاہر نے وکیل درخواست گزار سے کہا