








راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گوجرخان پولیس نے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا جنہوں نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر قتل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 80 روز کے دوران 1709 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 10900 پبلک سروس گاڑیوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردوبدل کا کیس میں عدالت نے صارم برنی کی اہلیہ عالیہ صارم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، آئی ایم ایف نے ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا کہ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی مخالفت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ چیئرمین ڈیموکریٹک گروپ آغا شیراز ملک نے 19 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا کر دیا تاہم دھماکے والی جگہ پر رش نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر پولیسنگ کے ذریعے متعدد جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، قمار بازوں اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کی سزائیں: راولپنڈی کی معزز عدالتوں نے دو منشیات فروشوں کو سزا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 79 روز کے دوران 1666 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جبکہ 10814 گاڑیوں کے چالان کیے گئے ہیں۔ سی پی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین، چار سال میں مہنگائی کم ترین شرح پر ہے۔