تازہ ترین

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس اور لائسنس چیکنگ کے دوران بڑی کارروائی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور ڈرائیور لائسنس چیکنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران 81 روز کے اندر 1753 غیر فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے 10985

اسکولز کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولز کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مری کےسوا تمام اضلاع میں نجی وسرکاری اسکولز 24 نومبر تک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ واضح

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255

حساس ادارے کے دفاتر پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 6 دہشتگرد گرفتار

پشاور (روشن پاکستان نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کارروائی کے دوران حساس اداروں کےدفاتر پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالے 6 دہشتگردوں کو حراست میں لےلیا ۔ الخوارج گروپ کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا،الخوارج گروہ کے دہشتگردوں کو اسلام آباد اورخیبر پخونخواسے گرفتار کیا گیا،

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آابد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے

عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، حکمت عملی تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ ہوجانے کا حل نکالتے ہوئے بینکوں پر

نرسنگ ہوم میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 10 رہائشیوں کی موت

اسپین کے شہر ولافرانکا ڈی ایبرو میں ایک نرسنگ ہوم میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 10 رہائشیوں کی موت ہو گئی۔ حکام نے تصدیق کی کہ متاثرین کی موت جلنے کی بجائے دھواں سانس لینے سے ہوئی۔ آگ 15 نومبر کی صبح 5 بجے کے قریب لگی۔ دو

ایف ٹین مرکز انتخابات: عاطف جمیل بٹ کاانتخابی مہم کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)— ایف ٹین مرکز کے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ ایف ٹین مرکز میں منعقدہ پہلی کارنر میٹنگ میں تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عاطف جمیل بٹ نے خطاب کرتے ہوئے

میکسویل میچ میں فرق ثابت ہوئے، انہوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، کپتان محمد رضوان

برسبین (روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل میچ میں فرق ثابت ہوئے، انہوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، میکس ویل کو جیت کا کریڈیٹ دینا چاہتے ہیں۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد گفتگوکرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ

بلاول بھٹو حکومت کی دروغ گوئی اور دھوکے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت امریکہ کے ساتھ بدتر تعلقات ہیں، حکومت فور جی انٹرنیٹ کے حوالے سے جھوٹ بول رہی ہے، تھری جی انٹرنیٹ سروس دی جارہی ہے، آئین سازی کے وقت حکومت پیپلز پارٹی سے