پیر,  06 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شہید
پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شہید

پشاور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شہید ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے تھانہ مچنی گیٹ کی حدود عزیر ٹاون کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے حساس ادارے کے افسر انسپکٹر شاہد

بنوں کینٹ: فتنہ الخوارج کا دہشت گرد حملہ ناکام ، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں چھ خارجی مارے گئے

بنوں(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، بروقت کاروائی کے دوران انٹری پوائنٹ پر چھ خوارج کو ہلاک کردیا گیا۔ خارجیوں کے حملے میں نو شہری شہدی، سولہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، افطار کے وقت جب بنوں بازار میں رش تھا، اس وقت خارجیوں نے بارود سے بھری دو گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دیں۔ خارجیوں نے ایک بارود سے بھری گاڑی کے ذریعہ بازار سے ملحقہ ایریا میں دھماکہ کیا،اس بزدلانہ حملے میں 9 معصوم شہری شہید اور 16 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔خوارج کے حملے میں قریبی مسجد بھی شہید ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلئے تمام فوجی امداد روک دی سیکورٹی ذرائع کے مطابق، خارجیوں کا رمضان المبارک میں افطار کے وقت معصوم شہریوں اور مسجد کو نشانہ بنانا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سیکیورٹی فورسز کا تمام خارجیوں کے صفایا تک کلیرنیس آپریشن جاری رہے گا۔

سلمان اکرم نے عمران خان کو سحری نہ دیے جانے کے بیرسٹر سیف کے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سحری نہ دینے کے بیان کو غلط اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ سلمان اکرم راجا نے 

چیمپئنز ٹرافی، پہلا سیمی فائنل: آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 265 رنز کا ہدف

دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف دے دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دبئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ
عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں۔ اسلام آباد

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: سزا تو ہونی چاہیے ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے، جج آئینی بینچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں

ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج خود انتشار کا شکار ہیں، کل

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، عمر ایوب اور عامر ڈوگر کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روش پاکستا ن نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ،

کیا پولیس کی تفتیش سست اور ملٹری کی تیز تھی؟ ، جسٹس حسن اظہر رضوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہی ہو گا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان آج کا میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس