


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زین قریشی ، محمد عامر ڈوگر اور معین ریاض کو نقصان امن کے خطرے کے تحت گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی

کوٹئہ(روشن پاکستان نیوز) ریلوے ملازمین نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے روانہ والی تمام ٹرینوں کو احتجاجاً اسٹیشن پر روک دیا۔ کوئٹہ سے راولپنڈی اور پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل بروقت روانہ نہ ہوسکیں۔ چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین کی روانگی بھی معطل ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس راولپنڈی میں مکمل طور پر بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بانی کی رہائی کیلئے

اسٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ گرونانک دیو جی کے 555 ویں یوم پیدائش کے اہم موقع پروفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کررہی ہے، جو مندرجہ ذیل دھاتی ساخت، شکل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں اور متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا، ساتھ ہی غیر قانونی سامان بھی برآمد کیا۔ نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم نے مشکوک

اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، اب عدالتی حکم کے باوجود کوئی اسلام آباد آتا ہے تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب

اسلام آباد (منصور ظفر)تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق، ان کنٹینرز میں کافی مقدار میں سامان موجود تھا، تاہم پولیس اور انتظامیہ نے کنٹینرز تو رکھوائے لیکن انہیں خالی نہیں کیا جس کی

سمندری طوفان برٹ برطانیہ سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہونے والے حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں کار پر درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع