







سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ فیصلہ امیگریشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے اسپین میں غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اسپین کی اس سکیم سے دیگر ممالک کے علاوہ تقریبا 15 ہزار پاکستانی فائدہ اٹھائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ایران جنگ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور توانائی بحران کے دوران پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔ 25 روز سے جاری ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث دنیا بھر میں توانائی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے اور

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے دوران نہایت محتاط اور دانشمندانہ حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہے، برادرانہ اور ہمسایہ تعلقات کو بھی برقرار رکھا جا رہا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ اور فیول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق امریکی صدر بننے کے بعد اب ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہوکر 36 فیصد پر آ گئی ہے۔ سروے میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین کرتاہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان برینن کا کہنا تھا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں

دہلی(روشن پاکستان نیوز)دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سال کے اختتام تک اپنے عہدے پر نہیں ہوں گے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے دوران اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کا دل اور سیاسی سمجھ بوجھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان جاری بحران کے خاتمےکے لیے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور خلیجی امور کے مطالعاتی ادارے نے امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تنازع اپنے 25ویں دن میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی توانائی تنصیبات پر مجوزہ