







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوران امن کے لیے سہولتکاری کے لیے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے رہنما امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، صدر، مغل پورہ، ہربنس پورہ، اچھرہ، گلبرگ، لکشمی چوک، نشتر، فیروز پور روڈ اور کینال

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے شہر بندر عباس پر ایرانی بحریہ کی تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کیے گئے جس میں پاسدارانِ کور کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ تاہم پاسدارانِ انقلاب نے شہادت کی تصدیق

نئی دہلی:(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر کے حالیہ بیان کے بعد خطے میں سفارتی بحث ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 مارچ 2026 کو ہونے والے ایک آل پارٹیز اجلاس کے دوران بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے استعمال کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں11 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔ نیشنل گیمز: ارشد ندیم

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی تجویز مسترد کر دی ایرانی میڈیا پریس ٹی وی کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے کو امریکا اور اسرائیل کے حملے بند کرنے سے مشروط کر دیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کی پہلی شرط حملے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے انکشاف کیا کہ امریکا ایک ملک کے ساتھ مل کر ایرانی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے۔ ایرانی اسپیکر نے خبر دار کیا کہ اگر امریکا آگے بڑھا تو خطے کی حساس تنصیبات پر تابڑ توڑ حملے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک امریکی ایف ایٹین لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا ہے تاہم امریکی فوج نے اس دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی جنگی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران مذاکرات چاہتا ہے مگر ان کی قیادت کو ڈر ہے کہ ڈیل کا کہیں گے تو اپنی عوام کے ہاتھوں مریں گے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کررہےہیں، ایران بڑی