تازہ ترین

سندھ میں 1974 سے نافد العمل فوتی کوٹہ ختم کردیا گیا

  کراچی : سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر آگئی ، اب کسی بھی محکمے میں فوتی کوٹہ کے تحت بھرتی نہیں کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 1974 سے نافد العمل فوتی کوٹہ ختم کردیا گیا، سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد سندھ سول سرونٹس

صدر زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز)  صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ  کا مشترکہ اجلاس بلانے پر

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی ضمانت دیدی

  پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر

چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے حال ہی میں ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ

کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سےمتعلق اہم حقائق سامنے آگئے

  کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملے کے دوسرے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع

گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

  لاہور: پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی پڑتال کا فیصلہ کیا ہے، اب گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ اتھارٹی سے تصدیق نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ اس

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا،  1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ وہ 1988ء سے 1991ء تک پاک بحریہ کے

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے بانی پی ٹی آئی خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے 96 نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل