








محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک

کراچی : مئیر کراچی مرتضی وہاب بزنس کمیونٹی کو بلیک میلرکہنے کے اپنے بیان پرڈٹ گئے اور جو اچھا کام کرنا چاہتا ہے اس کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاٹی میں بزنس کمیونٹی نے مئیر کراچی مرتضی وہاب کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے۔

ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کردیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار

اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) نیوز سنٹر میں ترک سفارتخانے کے اشتراک سے “ورلڈ ترک کافی ڈے” کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ترک ثقافت کی قدیم وراثت اور ترکی کی مشہور کافی کی روایت کو

ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پشتونوں کی پروفائلنگ کی جا رہی ہے، جو کہ غیر مناسب ہے۔ انہوں نے وفاق اور پنجاب کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف اربن ازم کے ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہا ہے کہ کچرے کو مناسب انداز میں ٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے پاکستان میں بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی سربراہی میں اسلام آباد شہر اور اس کے گردونواح کے ترقیاتی منصوبوں پر ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیف وہیپ ڈاکٹر طارق