پیر,  06 جولائی 2026ء

تازہ ترین

مسلح افواج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دشمن کو منہ توڑ جواب دیا گیا ہے،مسلح افواج نے عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا۔ پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینئر آفیسرز کے ہمراہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے

پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے فتح ون میزائل کی لانچ شہید پاکستانی بچوں کے نام کر دی۔ پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نہ بھولا ہے، نہ بھولے گا، یہ معصوم پاکستانی بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید ہوئے تھے۔ فتح و ن میزائل پر سیاہ

آپریشن “بنیان مرصوص”: پاک افواج کا فیصلہ کن وار،بھارت کے s-400 سسٹم سمیت متعدد ایئربیسز اور ایئر فیلڈز تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کاآغاز کردیا، پاکستان افواج نے کاررروائی کرتے ہوئے بھارت کے پٹھان کوٹ، آدم پورایئربیسز اورادھم پورفیلڈ ایئر، سورت گڑھ ایئر فیلڈ  بیلاس کے علاقے براہموس اسٹوریج سائٹ، اُڑی میں بریگیڈ ہیڈکوارٹر

بھارتی 15 مقامات پر پاکستانی حملےکی خبر جھوٹی ہے، پاکستان حملہ کریگا تو نظر بھی آئیگا، گونج بھی سنائی دیگی: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی 15 مقامات پرحملہ کرنے کی من گھڑت کہانی ہے، پاکستان جب حملہ کرے گا تو ہمیں یا بھارت کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا

پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے، ایک پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 6 زخمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ہیرون ڈرون مار گرائے۔ ان

افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، بھارت کے مزید طیارے گرا سکتے تھے، پاک افواج نے تاریک رات کو چاندنی

بھارت کا پاکستان پر حملہ شرمناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کے ردعمل میں کہا کہ شرم کی بات ہے ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے

بھارتی جارحیت: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے مؤثر اور فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ بھارت نے کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل داغ دیے، معصوم بچہ شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں ایک معصوم بچہ شہید ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( ڈی جی آئی ایس پی آر)  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف