اتوار,  17 مئی 2026ء

تازہ ترین

انڈس موٹر کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

  ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا . انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا

  قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ

وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت مستقبل کیلئے بجلی کے منصوبوں اور ترسیلی نظام پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا احدچیمہ،اویس لغاری، مصدق ملک،وزیرِ مملکت علی پرویز ملک

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کتنے ارب ڈالرز جمع ہوچکے؟ اعداد و شمار جاری

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق اعداد شمار جاری کردیے۔ ایس بی پی کے مطابق نومبر 2024ء میں 10 ہزار 807 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے، ان کھاتوں میں 18 اعشاریہ 60 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق

14 دسمبر 2024 آج کا دن کیسا گزرے گا ؟

حمل (Aries) آج آپ کو اپنے مالی معاملات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ جذباتی فیصلوں سے گریز کریں۔ کسی قریبی دوست سے مشورہ لینا فائدہ مند رہے گا۔ ثور (Taurus) رشتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کا دن ہے۔ کسی پرانے اختلاف کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے

13 دسمبر2024کو آج آپکا دن کیسا گزرے گا؟ جانیں

  حمل (Aries) آج آپ کے لیے نیا موقع پیدا ہوسکتا ہے۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کریں اور دوسروں کے ساتھ تعاون بڑھائیں۔ سفر کا امکان ہے۔   ثور (Taurus) معاشی معاملات میں احتیاط کریں۔ کوئی اہم فیصلہ لینے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ گھریلو ماحول پرسکون رہے

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرِ التواء مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے،

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ، آمنہ عروج سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی، آمنہ عروج اور

عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند

لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔سی ٹی او کے مطابق آہنی

سندھ حکومت نےبڑے پیمانے پر ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے

  سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہر چیمہ، سندھ سالڈ ویسٹ کے ایم ڈی امتیاز