اتوار,  17 مئی 2026ء

تازہ ترین

ایم ڈی کیٹ 2024 کا پروویژنل نتیجہ جاری کر دیا گیا

  سکھر: ایم ڈی کیٹ 2024 کا پروویژنل نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر آئی بی اے نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عارضی ریزلٹ جاری کر دیا، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی آصف شیخ نے بتایا کہ ایس ٹی ایس کے مطابق امیدوار

ن لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق دل کے عارضے میں مبتلا تھے، نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور چیئرمین متروکہ

خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا

  پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کو گریڈ 19 کے افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں گریڈ 19 کے 22 افسران کی کمی کا سامنا ہے، گریڈ 19 کے پی ایس پی افسران کی 57 منظور شدہ پوسٹیں ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گریڈ 18

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ مزید پڑھیں: بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے، پیر پگارا

  پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پاک فوج کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے۔ سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی نے

پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا، رانا ثنا اللہ

  وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اثاثے کو جھوٹے اور فریبیوں کے ہاتھوں

پی سی بی کی جانب سے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاری سے متعلق

حکومت نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار

  لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 روپوش رہنماؤں کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تھانہ نصیر آباد کے مقدمے میں پولیس کی درخواست پر کارروائی کرتے

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر،4 نئے فیچرزمتعارف

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ فیچرز ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں ۔ جیسا کہ واٹس ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد