پیر,  16 نومبر 2026ء

تازہ ترین

اٹلی میں 4 پاکستانیوں کا مبینہ قتل، واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں :دفتر خارجہ

روم(روشن پاکستان نیوز) جنوبی اٹلی میں ایک فارم ہاؤس پر پیش آنے والے دلخراش واقعے میں چار پاکستانی نژاد فارم ورکرز کے مبینہ قتل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں, اطالوی میڈیا کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کی نعشوں کو مبینہ طور پر جلا دیا گیا۔ اطالوی میڈیا رپورٹس

بھارت میں کاکروچ پارٹی نے مودی حکومت کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا۔ رائٹرز کے مطابق بانی کاکروچ جنتا پارٹی کا کہنا ہے کہ اپنی تحریک کو سڑکوں تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، میں بھارت واپس آکر اپنی پارٹی کے ساتھ مل کر

اسلام آباد (18 جون 2026): بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس میں ایک ہزار 934 نئی اسامیوں کی منظوری دی گئی ہے اور ان پر بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لا اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی۔ وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلیے 997، امن و امان کیلیے 937 نئی اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔ ان آسامیوں پر 1580 کانسٹیبلز اور 180 ہیڈ کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔ ان کے علاوہ فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کیلیے 24 انسپکٹرز کے عہدے بھی منظور کیے گئے ہیں۔ 100 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست فورس کا حصہ بنیں گے۔ نئی بھرتیوں کےاخراجات وفاقی پولیس کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔
آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)  آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20  لاکھ ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع  پیدا کیے گئے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ مالی سال خدمات

شادی کے چند گھنٹوں بعد نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ

اٹلانٹا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست اٹلانٹا میں بھارتی نژاد شہری دیو فجی شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلانٹا میں شادی کی تقریب کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر

اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ کال پر نتیجہ خیز بات ہوئی۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ اب اسرائیل کا کوئی فوجی دستہ بیروت نہیں جائے گا اور اسرائیل کے جو بھی

ایران کے ساتھ مذاکرات کی معطلی پر صدر ٹرمپ کا اہم بیان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات کی معطلی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی کی جانب سے مذاکرات معطل کرنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی، ایرانی خاموشی پر کوئی اعتراض

پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پر ملکی و غیر ملکی اداروں کے قرض سے متعلق نئی دستاویز ات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار  691 ارب روپےکا مقروض ہے، پنجاب کے قرضوں میں گزشتہ جون کے مقابلے مارچ تک تقریبا 66 ارب کی

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، شہریوں کیلئے تشویشناک خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مئی 2026 میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 11.7 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی جو کہ جون 2024 کے بعد مہنگائی بلند ترین سطح ہے۔ اپریل 2026 میں مہنگائی 10.9فیصد تھی اور مئی میں مزید 0.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان میں افراطِ زر

اگلے برس حج کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اگلے برس 2027 میں حج کا فریضہ ادا کرنے والے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایت جاری کر دی۔ حج 2026 کامیابی سے مکمل ہو گیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے زائرین کی حجاز مقدس سے وطن

ایران کا ایٹمی پروگرام سے متعلق بڑا اعلان!

تہران (روشن پاکستان نیوز): ایرانی سیکیورٹی کونسل نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکا سے کوئی وعدہ نہیں کیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بہو کو فاکس نیوز پر انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا