جمعرات,  02 جولائی 2026ء

تازہ ترین

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے علمبردار اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے انتقال کی تصدیق میڈیا ایڈوائزر کمال حیدر نے کی ہے۔

گوادر میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن: 108 دہشتگرد ہلاک، 11 معصوم بلوچ شہری شہید

گوادر(روشن پاکستان نیوز) سیکورٹی ذرائع کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری آپریشن میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی ہے۔ پچھلے دو دن میں پنجگور اور شعبان میں 41 دہشتگرد مارے گئے تھے، جس کے بعد بلوچستان میں مجموعی طور پر

ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نےکوئی غلطی کی تو صرف اس کی نہیں پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ امیر حاتمی کا کہنا تھا ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نےکوئی غلطی کی توصہیونی ریاست کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔ ایرانی آرمی چیف نے مزید کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں، ایرانی جوہری صلاحیت برقرار رہے گی۔
دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ وقت سے پہلے واپس کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ وقت سے پہلے واپس کر دیا۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضے مقررہ میعاد سے قبل واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 2024

بلوچستان کے 12 مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 58 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے ناکام بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے تمام حملے ناکام ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائیوں میں

کوئٹہ: سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران سات مختلف کارروائیوں میں دو خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ایک کروڑ روپے

سندھ طاس معاہدہ تنازع، عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے کہا کہ بھارت 9 فروری

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے، بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو د رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔

اسرائیل ایران پر فوجی حملے کیلئے امریکا کو اکسا رہا ہے، ترکیہ

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہے کہ اسرائیل، ایران پر فوجی حملہ کرنے کے لیے امریکا کو اکسا رہا ہے، تاہم ترکیہ خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔