

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات کے علاقے مٹہ میں اے این پی رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔ ڈی پی او سوات کے مطابق پی کے 9 سے اے این پی کے سابق امیدوار ممتاز علی کی گاڑی پر ریموٹ

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے حوالے سے تمام کابینہ اراکین کو آگاہ کر دیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے پر عالمی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے۔ حملے میں 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دھماکے میں قیمتی جانوں

وانا(روشن پاکستان نیوز) وانا، کیڈٹ کالج وانا کے تازہ ویڈیو مناظَر سامنے آنے کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائی اور طلبہ کی سلامتی کی تصاویر منظرِعام پر آ گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن کرکے تمام خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ، کالج میں حملے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری کے باہر خودکش حملے کی مذکت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ بار ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری تشویش ہے۔ اور بار ایسوسی

اسلام آباد (محمد زاہد خان) جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون کچہری کے باہر منگل کو ہونے والے خودکش دھماکے میں 12 افراد

اسلام آباد(محمد زاہد خان) اسلام آباد ضلعی کچہری میں خود کش دھماکہ، 12 افراد شہید 21 زخمی متعدد ہلاکتوں کا خدشہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ضلعی کچہری کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس جی الیون کے قریب گاڑی میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار کچہری پہنچ گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا کچہری کی پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط کر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے چیف جسٹس پاکستان کو 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق 8 نومبرکو لکھے گئے خط