







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل حکام نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بالکل صحت مند اور جیل میں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ جیل حکام کا کہنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے عام پاکستانی شہریوں کو دبئی کے ویزے نہ ملنے سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ کو پرانا ریکارڈ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے خارجہ آفس میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے غیر متعلقہ اجتماعات سے متعلق 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری تنصیبات، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں سیاسی یا کسی بھی قسم کے غیر متعلقہ اجتماعات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالتی فیصلے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ایک شخص نے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے

سولاویسی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ سولاویسی کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں افغان طالبان سے اچھائی کی کوئی اُمید نہیں ، اس سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوگی کہ ان پر اعتبار کیا جائے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر ہم افغانستان میں کارروائی کریں گے تو

بینکاک(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں مون سون کی تیز بارشوں نے تباہی مچا دی۔ اور جنوبی تھائی لینڈ میں 19

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر لینڈنگ سے روک دیا ،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں پر تنقید کرتے رہیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ کل کے احتجاج سے متعلق سلمان اکرم راجا اعلان کریں گے۔ ہماری تحریک پہلے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے سہیل آفریدی کی الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے