تازہ ترین

شہزاد اکبر اور عادل راجہ کو حوالے کیا جائے ، پاکستان کی برطانیہ سے درخواست

لندن(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی باضابطہ درخواست کر دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں ‎‎برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور پر بات

وزیر خزانہ کی سربراہی میں این ایف سی کا 11 واں اجلاس، مالی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس جاری  ہے۔ این ایف سی کے اجلاس میں سندھ اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ بطور صوبائی وزیر خزانہ شریک  ہیں جب کہ  پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے خزانہ اور پرائیوٹ ممبران اجلاس

روس یوکرین کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیرپیوٹن  سےخصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور کشنرکی ملاقات اچھی رہی۔ وائٹ ہاؤس میں صحا فیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ اس ملاقات کا کیا نتیجہ نکلتاہے، اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ٹرمپ نے

ثمر خان کی عالمی کامیابی، سحر کامران کی قرارداد ایوان سے منظور
رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اسلام آباد میں فوڈ ویسٹ روکنے سے متعلق تاریخی بل پیش کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے بدھ کے روز قومی اسمبلی میں “آئی سی ٹی پریوینشن آف فوڈ ویسٹ بل 2025” پیش کردیا، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں غذائی ضیاع (Food Waste) کی روک تھام، خوراک کے

بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم نے شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کے ذریعے طبعی معائنے کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کچھ طبی مسائل کا سامنا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کی توہین مذہب کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ ہائی کورٹ کے جج صداقت علی خان نے ایڈووکیٹ حافظ

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کے لیے وسط دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم آج پری کوالیفائیڈ بولی دہندگان کی میزبانی کریں گے۔ پاکستان بلآخر  قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی طویل عرصے سے زیر انتظار نجکاری کے عمل کو

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ ، 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق  ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، شہید ہونے والے اہلکاروں میں اے ایس آئی گل عالم،

کراچی، مین ہول میں گر کر بچے کی موت، کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مین ہول میں گر کر بچے کی موت ہو گئی لیکن کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی جان چلی گئی، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کا ذمہ دار