تازہ ترین

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک اور بری خبر، ایئرلائنز کے کرایے بڑھنے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کمرشل پروازوں کے طیاروں کے لیے استعمال ہونے والے جی پی ون فیول کی قیمت بھی بڑھا دی۔ حکومت نے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر کا بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس سے جیٹ فیول کی

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی  خبر  ایجنسی کے مطابق  بھارت میں ایندھن کے ذخائر میں روز  بروز اضافہ ہو رہا ہے، بھارت  میں پیٹرول  اور  ڈیزل کی ریٹیل قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور دیگر ایندھن کی مقدار مسلسل زیادہ ہو

عید سے قبل مسافروں کو جھٹکا: پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے،

برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ بند ، ویزے منسوخ ہونگے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  برطانیہ میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ایسے افراد کے ویزےبھی منسوخ ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 12 ماہ کی معطل سزا پانے

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: ایرانی پاسداران انقلاب کا آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے ہرمز کے قریب خلیج کے پانیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب نے مالٹا کے جھنڈے والے ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آئل ٹینکر “پریما” کو متعدد انتباہات جاری کیے گئے تھے،

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور پاکستان کا مثبت کردار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی، خصوصاً ایران، اسرائیل اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ نے عالمی حالات کو متاثر کیا ہے۔ اس کشیدہ صورتحال کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہے بلکہ بین الاقوامی فضائی سفر، تجارت اور سفارتی سرگرمیوں پر بھی اس

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ اور امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد خام تیل کی قیمت 9 فیصد

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیج کر دکھائیں: پاسدارانِ انقلاب کا ٹرمپ کو کھلاچیلنج

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے کہ تو آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی بحری جہاز تعینات  کرکے دکھائیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ایک ترجمان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی ایران کے حملوں، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے حوالے سے ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب میں وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدے سمیت علاقائی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز

‘نہ سیز فائر ، نہ مذاکرات، امریکا کو کوئی کال نہیں کی’: ایران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے  ڈیل کیلئے امریکا کو فون کال کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں امریکا کو کال کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ روس ایران کو امریکی فورسز پر حملے کیلئے انٹیلی