جمعرات,  14 مئی 2026ء

تازہ ترین

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 خواتین سمیت 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 11 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 38

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اسلام آباد میں وکلا کی ہڑتال و احتجاجی ریلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنائے جانے کے خلاف احتجاج میں آج سے تین روزہ عدالتوں بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار نے بھی وکلاء

پاکستان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معیشت کے لیے بڑی خوش خبری آ گئی ہے کہ گیس کے بڑے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی  کے مطابق یہ گیس کے ذخائر کلچاس ساؤتھ بلاک بلوچستان میں دریافت ہوئے ہیں اور ماری انرجیز نے تیری ون کنویں نے گیس

فیڈرل ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج، سیکریٹریٹ کے گیٹ بند، مذاکرات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کے زیر اہتمام بروز پیر، 26 جنوری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت رحمان علی باجوہ، سربراہ فیڈرل سیکریٹیریٹ ایمپلائز کور کمیٹی اور چیف کوآرڈینیٹر آگیگا پاکستان، کریں گے۔ احتجاج کا مقصد صرف ملازمین

امریکہ: شدید برفانی طوفان، کئی ریاستیں مفلوج، درجہ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا

واشنگٹن/نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ

لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2026میں جرنلسٹ گروپ کامیاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے، جن میں جرنلسٹ گروپ نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ حاصل کر کے ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے

مری میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی، شہریوں کیلئے ہدایات جاری

مری (روشن پاکستان نیوز) مری میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی کر دی گئی، ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او نے کہا کہ پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے،

افسوس ناک خبر! نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ

مَین(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست مَین کے بینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران ایک نجی مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق حادثہ 25 جنوری کی شام تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا، جس میں آٹھ افراد سوار

گل پلازہ سانحہ: پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے اسباب تلاش کرنے کی ضرورت ہے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے گل پلازہ کے اندوہناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر سیاست چمکانا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ اپنے بیان میں سحر

ملک میں بارش برسانے والا طاقتور سسٹم آج داخل ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے ،ملک میں برفباری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہو گا، جس سے آج