








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ کو نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کرنے پر پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اعلیٰ ہنرمند بیرونی ملازمین کیلئے نئے ایچ ون بی ویزا کے اجرا پر 1

پیرس(روشن پاکستان نیوز) ہیٹ ویو کےدوران فرانس کے جنوب مغربی جنگلات میں آگ لگنے کے سبب ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی پرمجبور ہوگئے ۔ فرانس میں حکام نے سیاحت کیلئے مشہور Cap Ferret سے مکمل انخلا کی ہدایت کردی ہے۔جہاں جنگلات کا 47 ہزارایکڑ رقبہ آگ سے متاثر ہے اور

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق 25 جولائی 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 3 روپے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے مانچسٹر میں حکومت کے نئے شمالی ہیڈکوارٹر “نمبر 10 نارتھ” کا افتتاح کرتے ہوئے اسے اپنی زندگی کا “بہترین دن” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ محض علامتی اقدام نہیں بلکہ ملک میں اختیارات کی منتقلی، علاقائی ترقی اور لندن

راولپنڈی(سعد عباسی) آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ٹانک میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران فرار ہونے

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے ستارہ پاک سٹی (گلشن رحیم ٹاؤن) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بے روزگاری اور گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ 35 سالہ اظہر علی نے اپنے تین کمسن بچوں کو زہریلا مشروب پلانے کے بعد خود بھی زہر پی لیا۔

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدےکو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کے محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان جو سول جوہری معاہدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم برطانوی شہری شبیر احمد کو زبردستی پاکستان بھیجنے کے تنازع پر برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ برطانوی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو واپس لینے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکہا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذکرنے والے ادارے عوام کی بھرپور حمایت سے بلوچستان میں دیرپا امن لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کی جی ایچ کیو آمد ہوئی جہاں فیلڈ مارشل نے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ بجٹ میں اسرائیل سے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی شق شامل ہے۔ ری پبلکنز کی اکثریت اور 6 ڈیموکریٹس نے