

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل ہیلتھ الائنس کے چیئرمین چوہدری قمر گجر نے کہا ہے کہ ہر آنے والی حکومت کو پمز سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوتا ہے، صحت کے اتنے بڑے ادارے کو کبھی یونیورسٹی ،کبھی ایم ٹی آئی اورکبھی پرائیویٹ سطح پر اس ادارے کو تباہ کرنے کی کوشش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ”ورلڈ ہیلتھ ڈے“ 7اپریل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کو صحت مند زندگی کے سنہری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے نے لائنز ایریا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے سفاک گروہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے نئی ٹیکنالوجی متعارف ہو گئی۔ اس مرض میں مبتلا افراد انسولین خود لینے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔ مریض کے جلد کے نیچے ڈیوائس لگائی جائے گی، اس ڈیوائس کی مدد سے گلوکوز سینسر سے مطلوبہ انسولین

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں برڈ فلو وائرس انسان میں منتقل ہونے کے دوسرے کیس کا انکشاف ہو اہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کیس امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈیری فارم پر رہنے والے شخص کا ہے، سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق متاثرہ شخص میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) محکمہ صحت نے راولپنڈی میں بوہڑ بازار کے قریب کارروائی کے دوران 2 ہومیو اسٹورز سے ایک کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ ممنوعہ ادویات برآمد کر لیں۔ مزید پڑھیں: مزاحمتی ٹی بی کی تشخیصی ٹیسٹنگ میں اضافہ مریضوں کے علاج کے نتائج کو بہتر بنائے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود انفیکشن اب تک باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی وائرس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ضلع میں اب تک ڈینگی کے چار کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔جبکہ اس عرصے کے دوران یہ تعداد 2023 میں دو اور 2022 میں ایک تھی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریوینشن اینڈ کنٹرول (ڈی سی ای پی سی)، ڈاکٹر سجاد محمود نے جمعرات کو بتایا کہ ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ فلٹر شدہ پانی انسانی صحت کے لیے بہت اچھا ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔ عام طور پر فلٹرڈ واٹر کو کلیئر واٹرکہا جاتا ہے، یہ درحقیقت انسانی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے کیونکہ یہ پانی اتنا صاف اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں پھیپھڑوں کا کینسر،