جمعه,  20 فروری 2026ء

کرائم

زمینوں پر قبضے کا کیس،سابق ایس اوراجہ مصدق کامزید دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (سید شہریار احمد)راولپنڈی کچہری میں مجسٹریٹ محمد یعقوب کے سامنے سابقہ ایس ایچ اوراجہ مصدق کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے لا کر پیش کردیاگیا جہاں ان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ واضح رہے کہ سابقہ پولیس انسپکٹر (ایس ایچ او)کا اثر و رسوخ ابھی تک پولیس میں

تاش پر جواء کھیلنے والے 06 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راول ڈویژن پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 06 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 59 ہزار روپے، 02 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے 04 قمار بازوں سعید،طارق،جمیل،ساجد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے

نصیر آباد پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم نیاز نے میری 14 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، نصیر آباد پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آر اے بازار پولیس کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری رحیم اللہ کی ایما پر اس کے ساتھیوں نے شہری اعجاز کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال مقتول کے چچا زاد بھائی کی مدعیت میں تھانہ آر

روات پولیس کی کاروائی،08 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(کرائم پرورٹر )روات پولیس کی کاروائی،08 ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 08 ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں عمران، طارق، بلال، صفدر، ابوبکر، صفدر علی، عون شہزاد اور اظہر علی شامل ہیں،ملزمان سے اسلحہ برآمدہوا، ملزمان نے رواں ماہ میں آئل ایجنسی

اہلیہ پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )صدر واہ پولیس کی کاروائی،اپنی اہلیہ پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس کو خاتون نے درخواست دی کہ میرے شوہر یاسر نے مجھے مارا پیٹا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،صدر واہ پولیس نے

خبردار! یہ میسج آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام کو موبائل فون پر ایک میسج بھیجا جارہا ہے جس پر عمل کرنے سے آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی بھی ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فراڈسٹر کی جانب سے میسج بھیجا جارہا ہے جس میں درج ہے کہ کوریئر کمپنی آپ کا پارسل

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 04ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے ملزم لقمان کوگرفتار کرکے ملزم سے01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد کیا، روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان طارق اور عمران کو گرفتار کرلیا،

چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ چنگ چی رکشہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار،گرفتار ملزم کی شناخت عطاء الرحمان کے نام سے ہوئی۔

ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )صدرواہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم ارسلان نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کی کہ اس کی گاڑی چوری ہوگئی ہے، صدرواہ پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر معاملہ چوری کا نہ پایا گیا،صدرواہ پولیس