بدھ,  18  ستمبر 2024ء
چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ چنگ چی رکشہ برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چنگ چی رکشہ چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار،گرفتار ملزم کی شناخت عطاء الرحمان کے نام سے ہوئی۔

ملزم سے چوری شدہ چنگ چی رکشہ برآمدہوا، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھاکہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News