

کراچی (روشن پاکستان نیوز )قتل میں میرےساتھ ماموں اور اسکا بیٹا بھی شامل تھے، گرفتار ملزم کاپولیس کو بیان کراچی کے علاقے اورنگی مومن آباد میں جائیداد کے لالچ پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرواتے

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے حلقے میں حالیہ دنوں میں اسلحہ کی طاقت اور بدمعاشی کے ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے جس میں مذہب کے نام پر گروہ بندی، دھمکیاں، اور غیر قانونی سرگرمیاں شامل ہیں۔ اسلام آباد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خواتین پر تشدد کی روک تھام اور قانونی اقدامات کے حوالے سے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا اہتمام ویمن پروٹیکشن سیل راولپنڈی کے تعاون سے کیا گیا،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ آپریشنز تھانہ ٹیکسلا، ویسٹریج اور مورگاہ کے علاقوں میں کیے گئے، جس میں ضلعی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں جرائم کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار اور اہم سامان برآمد کیا گیا۔ پہلی کارروائی میں آراے بازار پولیس نے مشہور بائیک لفٹر تہذیب کو گرفتار کرلیا، جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملتان ڈیفنس میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سفاک باپ نے اپنے 2 بچوں کو اور بیوی کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار جس کے بعد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں متعدد کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا اور بڑی مقدار میں مسروقہ سامان برآمد کیا۔ ریس کورس پولیس کی کارروائی: ریس کورس پولیس نے ایک کامیاب کارروائی میں 02 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا۔

اسلام آباد(قیصر خان)اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے دو مسافروں کو گرفتار کر لیا جنہوں نے ایک نجی ایئرلائن کی پرواز پر بم دھمکی کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ دونوں ملزمان جن کا تعلق آپس میں دوستوں سے بتایا جا رہا ہے، اسلام آباد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) واہ کینٹ پولیس نے لین دین کے تنازعہ پر شہری گل وزیر کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے ملزم مقبول عرف بلا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں دو ہفتے

آسٹریلیا میں ایک کالج میں گزشتہ برس کوئنزلینڈ میں اریتھوسا کالج کے ایک کیمپس نے طلبہ کو سگریٹ نوشی کے وقفے لینے کی اجازت دینے پر خبروں میں جگہ بنائی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں اریتھوسا کالج کے ڈیسیپشن بے کیمپس میں انتظامیہ نے طلبہ کو