جمعه,  24 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی پولیس کی کارکردگیاں: لیڈی انسپکٹر کی کامیابی اور منشیات سپلائر کو سزا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے اپنی دو اہم کارکردگیوں کے ذریعے شہریوں کو تحفظ دینے کی اپنی کوششوں کو مزید مستحکم کیا ہے۔ لیڈی انسپکٹر کی نمایاں کارکردگی: راولپنڈی پولیس کی خاتون افسر لیڈی انسپکٹر ارم خانم نے گوجرانوالہ میں ہونے والے آرچری کے مقابلوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں میں بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں ڈکیتی، چوری، قمار بازی، ناجائز اسلحہ، منشیات فروشی اور جھوٹی ایمرجنسی کالز کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ ریس کورس پولیس کی بڑی کامیابی: ریس

شوہر نے شک کے بنا پر حاملہ بیوی کو نہر میں پھینک دیا، افسوسناک خبر

پاکپتن(روشن پاکستان نیوز) پاکپتن میں شوہر نے شک کے بنا پر حملہ بیوی کو نہر میں پھینک دیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پاکپتن میں شوہر نے شک کے بنا پر حاملہ بیوی کو نہر میں پھینک دیا جس کے نتیجے میں وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ پولیس کا

ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیہ علی خان کی جان کو خطرہ، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحفظ کی اپیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی معروف ماہر نفسیات اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ، ڈاکٹر نبیہ علی خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ ڈاکٹر نبیہ علی خان نے ویڈیو میں تین افراد کے نام لیے ہیں جن

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم کے خلاف سخت اقدامات جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے خلاف جرائم کے مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ بائیک لفٹر گینگ کی گرفتاری ریس کورس پولیس نے 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا، جن میں زوہیب اور عباد

راولپنڈی: منشیات سپلائر یاسر حسین کو 9 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم یاسر حسین کو 9 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم یاسر حسین کو 9 سال قید اور 2لاکھ روپے جرمانے

راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، درجنوں ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے اور مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ ٹیکسلا میں کار چوری کے دوران فائرنگ، ایک ملزم ہلاک

گھر سے50 تولے سونے کے زیورات چرانے والا کارپینٹر گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پولیس نے 50 تولے کے طلائی زیورات چرانے والے کارپینٹر کو گرفتار کرلیا اور ملزم سے زیوارت برآمد کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں تھانہ نیو ائیرپورٹ فتح جنگ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گھر سے 50 تولہ طلائی زیورات چرانے والے کار

پردیسیوں کی ڈاک شو میں شرکت پر بھارہ کہو پولیس کا قدغن، افسران بالا کے لیے سوال!

اسلام آباد(منصور ظفر)تھانہ بھارہ کہو پولیس اپنی حرکات سے باز نہ آئی,رشوت کا بازار گرم ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جارہ کردہ این او سی کی بھی ایس ایچ او بھارہ کہو کے سامنے کوحثیت نہیں بھارہ کہو کے علاقہ میں ڈاک شو کروانے والوں نے باقاعدہ

راجن پور: بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 12 ایکڑ گنے کی فصل کو آگ لگا دی

راجن پور(روشن پاکستان نیوز )راجن پور میں بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 12 ایکڑ  رقبے پر پھیلی گنے کی فصل کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ راجن پور کے علاقے کچہ بنگلہ اچھا میں پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے مقامی کسانوں