








کراچی (میاں خرم شہزاد) پولیو ورکر اور سپروائزر سے بدتمیزی / مار پیٹ کرنے والوں کو کیماڑی پولیس نے شیرشاہ محمدی روڈ پر موقع سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی . کیماڑی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 6 فروری کو

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پولیس نے متعدد کارروائیاں کر کے بڑے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں، جن میں پتنگ بازی، منشیات فروشی، قمار بازی، شراب سپلائی اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی شامل ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور

سندھ پولیس گٹکا ماوا کے خلاف بھرپور کارروائی کررہی ہے لیکن اس کے باوجود اس کی فروخت کی شکایات ملتی رہتی ہیں ۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کراچی میں منشیات کا رجحان بڑھ رہا ہےاور گٹکا مافیا کینسر بڑھانے کا ذمہ دار ہے البتہ منشیات کی شہر میں آمد روکنا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – ایولان ہائوسنگ سوسائٹی کے مالکان پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی اور میڈیا کو اشتہارات کی ادائیگی نہ کرنے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایولان ہائوسنگ سوسائٹی نے نہ صرف عوام کے ساتھ فراڈ کیا بلکہ میڈیا کو بھی آٹھ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سبزی منڈی میں قبضہ مافیا اور بھتہ خوری کا راج قائم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کاروباری برادری سخت مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ سبزی منڈی میں غیر قانونی تجاوزات اور مافیا کی جانب سے روڈ کے کناروں پر غیر قانونی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) گھر سے فرار ہونے والے شیراز علی کی گمشدگی پر والدہ کی طرف سے اغوا کا مقدمہ کا ڈراپ سین ہو گیا پولیس تھانہ صدر نے بچے کو بازیاب کروا لیا. حافظ آباد میں اپنی مرضی سے گھر سے جانے والے بچے کی گمشدگی پر گاوں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں پولیس کی جانب سے اہم کارروائیاں جاری ہیں، جن میں شہریوں کی شکایات کا فوری حل، جرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر پولیس افسران نے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی، ایس ڈی پی اوز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت

راولپنڈی پولیس کا ایک اور اعزاز: انسپکٹر ارم خانم نے پنجاب پولیس پاور لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے پنجاب پولیس پاور لفٹنگ انٹر رینج مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارم خانم