جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قاتل سسرالی نکلے، ملزمان گرفتار

نواں کوٹ(روشن پاکستان نیوز)نواں کوٹ کے علاقے سوڈیوال میں اوورسیز پاکستانی علی رضا کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول علی رضا کے سسرالیوں نے اسے اپنے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔انویسٹی گیشن پولیس نے قاتل عمیر سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس

نشہ آور جوس پلا کر لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار، بڑے انکشافات

لاہور میں گلشن اقبال پولیس نے انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے کارندے کو گرفتار کر لیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم ندیم نے اپنے ساتھی شعیب کے ساتھ مل کر مزدور سلیم کو گھر کی پینٹنگ

لاہور سے جعلی چیئرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزمان اویس ظہور اور عامر ظہور سادہ لوح شہریوں کو ڈرا دھمکا کر کیش وصول کرتے رہے، ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پر انٹیلی جنس ونگ کیجانب

آرآئی یو جے کی صحافی راجہ وسیم عباسی پر اے سی پوٹھوارانیق انوارکی ایماپر تشددکی مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے ) نے صحافی راجہ وسیم عباسی پر سبزی منڈی میں کوریج کے دوران اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار انیق انوار کے حکم پر اہلکاروں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

پولیس نے فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کو منشیات فروش قرار دیدیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہورکےعلاقے بادامی باغ میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،پولیس نے منشیات فروش قرار دیدیا۔ فائرنگ سے جاں بحق شارہ پٹھان عرف زلمے شاہ کے لواحقین کا پولیس کیخلاف شدید احتجاج۔نعرے بازی ،پولیس پرجعلی مقابلے کاالزام بھی لگادیا۔ مزید پڑھیں: پشاور ایئرپورٹ پر بیگ سے منشیات برآمد

اڈیالہ جیل میں لڑائی، ایک اور زخمی قیدی چل بسا

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین)‎اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل میں لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی ہونیوالا ایک اور قیدی چل بسا۔ تفصیلات کےمطابق اڈیالہ جیل میں لڑائی جھگڑے میں زخمی ہونے والا ایک اور حوالاتی 3 روز بعد چل بسا ،حوالاتی عماد علی کو 28 فروری کو شدید زخمی

امیربالاج قتل کیس میں مزیدملزمان کےنام سامنےآگئے

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)امیربالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،زیرحر است ملزم احسن شاہ نےدوران تفتیش مزیددوملزمان کانام بتادیا۔تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےچوہنگ میں قتل ہونےوالےامیربالاج قتل کیس میں پکڑے جانے والےملزم نےمزیدانکشاف کردئیےہیں۔ مزید پڑھیں: اسرائیل نے غزہ میں25ہزارخواتین اور بچوں کا قتل کیا،امریکہ ذرائع کےمطابق بالاج کےقریبی

لودھراں: ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا

لودھراں(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے ضلع لودھراں میں ایک کنال زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نےبھابھی کو گنجا کردیا۔ پولیس کے مطابق  متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے  شوہر اور دو دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ن لیگ کی سینئر نائب صدر

ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی  ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔ مزید پڑھیں: طاقت کے نشے میں دھت آرڈی اے افسرکاعام شہری پر بہیمانہ تشدد تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی

اسلام آباد: خاتون کا اجتماعی زیادتی یا ہنی ٹریپ؟ ہوشربا انکشافات منظر عام پر
رکشہ والے نے خاتون سے جنسی زیادتی کی تو متاثرہ نے کیا اقدام کیا ؟

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ملتان میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو وہاڑی چوک سے اغوا کیا اور 2 روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر وہاڑی چوک میں