جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

سنیئرفوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کا مقدمہ درج، رپجا کا فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)روزنامہ سما اخبار سے منسلک سینئر فوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رپجا) کے سینئر ممبر فوٹو جرنلسٹ عدنان الحق بخاری کے ساتھ گزشتہ روز راول ڈیم چوک کے

کہوٹہ پولیس کی کارروائی،سپلائر گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر عاصم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 120بوتل شراب برآمد ہوئی۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہوٹہ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار

ٹیکسلا پولیس کی کارروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 02لاکھ 80ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث02رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں جلال ریاست اور نعمان سکندرشامل ہیں۔ ملزمان سے مسروقہ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 04ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 04ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے ملزم گلفام سے 06بوتل شراب ، ملزم اشراقی خان سے 10لیٹرشراب ، ٹیکسلا پولیس نے ملزم سمرون سے 08لیٹرشراب ، روات

روات پولیس کا سر چ آپریشن،60گھروں اور180افراد کے کوائف چیک کیے گئے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) روات پولیس کا پولیس ٹریننگ سکول کے گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں ، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ ۔ تفصیلا ت کے مطابق روات پولیس نے پولیس ٹریننگ سکول روات کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن

آر اے بازار پولیس کی کارروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آر اے بازار پولیس کی کارروائی ، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ، چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم غلام قادر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ

جاتلی پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم امیر انور کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم امیر انور نے نوید اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر زمین کے تنازعہ پر فائرنگ

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 07ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، منشیات سمگلر سمیت 07ملزمان گرفتار، 12کلو سے زائد چرس برآمد ،مقدمات درج ۔ آراے بازار پولیس نے منشیات سمگلر محمد جنید سے 06کلو چرس، ملزم ابوبکر سے 02کلو100گرام چرس، ملزم مبارک زیب سے 01کلو300گرام چرس، پیرودھائی پولیس

راولپنڈی،پولیس کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دوڈاکو ہلاک

راولپنڈی( روشن پاکستان نیوز)تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار 03ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد،ملزم فاروق سعید پنجاب کے ٹاپ 05ڈکیتوں میں شامل تھااور جنوبی پنجاب میں بڑی دہشت کی علامت

کھیلنے کیلئے موبائل نہ ملنے پر12سالہ بچے کی خود کشی

رائیونڈ سٹی(روشن پاکستان نیوز) رائیونڈ سٹی کے علاقے مشن کالونی میں کھیلنے کے لیے موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے  خودکشی کر لی۔ ایس ایچ او  رائیونڈ سٹی تیمور عباس خان کے مطابق 12 سالہ محمد ایان ولد محمد  اسلم نے اپنی والدہ سے کھیلنے کے لئے