جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

ریس کورس پولیس کی کارروائی،  ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے 3ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )ریس کورس پولیس کی کارروائی، ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان نے چند روز قبل سٹور پر ڈکیتی کے دوران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے اپنے ساتھی راحد عرف راحیل کو قتل کر دیا تھا،ملزمان سے چوری شدہ02 موٹر سائیکل ،

بحریہ ٹائون میں راہگیر خاتون سے موبائل اور پرس چھین لیا گیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بحریہ ٹائون فیز 8میں راہگیر خاتون سے موبائل اور پرس چھین لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن فیز 8عمر بلاک میں مسلح ڈکیت راہگیر خاتون سےاسکا قیمتی موبائل فون چھین کر باآسانی فرارہوگئے۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ مزیدپڑھیں:ملک ڈیفالٹ کے دہانے

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات ، 49 پولیس اہلکار شہید ہوئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات رونما ہوئے ، ڈی آئی خان میں سب سے زیادہ 25 واقعات ہوئے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے 6،6 ، لکی مروت 11، خیبر 10 ، کرک اور مردان میں 3،3 واقعات رونما ہوئے۔

غازی آباد میں پولیس کا قمار بازی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 18 افراد گرفتار
جہلم: 3 طالبات کے جنسی استحصال کے الزام میں مدرسے کا استاد گرفتار

جہلم(روشن پاکستان نیوز) ضلع جہلم کے تھانہ دینہ کی حدود میں واقع ایک مدرسے کے استاد کو 3 طالبات کا جنسی استحصال کرنے اور دیگر 7 کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات

بنی گالہ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 3 کروڑ کے ہیرے ، سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں رواں سال کی ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ عبداللہ حسن نامی شہری نے تھانہ بنی گالہ میں ایف آئی آر درج کراتے

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں،5ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم نعمان سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم محمد خاور سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،ویسٹریج پولیس نے ملزم ابراہیم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار، 02کلو 870گرام چرس اور 20گرام آئس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم نواز سے550گرام چرس، 20آئس، پیرودہائی پولیس نے ملزم بشیر سے01کلو260گرام چرس، چونترہ پولیس نے ملزم احسان سے540گرام چرس، چکری پولیس نے ملزم سفیر

راولپنڈی،منشیات کے مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی،مجرم کو 09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ریحان شاہ کو09سال قید اور80ہزارروپے جرمانے کی سزا

کراچی میں ڈکیتیاں :رمضان المبار ک میں 16افراد قتل ، سوسے زائد زخمی ہوئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رمضان المبارک سمیت مارچ کے مہینے کا کرائم ڈیٹا جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سی پی ایل سی کے اعدادوشمار کے مطابق ماہ مارچ میں سات ہزار سات سو چھ وارتیں ہوئیں ، موبائل فون چھینےکی دوہزار تین سو پانچ وارداتیں رپورٹ ہوئیں،  رمضان

پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے جاں بحق

  مانڑہ (روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل کو گولیاں مار دی گئیں۔ پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا واقعہ نواحی گاؤں مانڑہ میں پیش آیا جہاں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ