بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی02 لیڈی منشیات سمگلرز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی02 لیڈی منشیات سمگلرز گرفتار، منشیات سمگلرزسے 04کلو800گرام ہیروئن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی02 لیڈی منشیات سمگلرز کو گرفتارکرلیا، منشیات سمگلر بینش عرف

گوجرخان،ملزمان کی فائرنگ سے انکا اپنا ایک ساتھی ڈکیت زخمی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)گوجرخان کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار تین ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،ملزمان کی فائرنگ سے انکا اپنا ایک ساتھی ڈکیت زخمی، ایک ڈکیت موقعہ سے گرفتار، ملزمان کا تیسرا ساتھی فرار،زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک

شناخت چھپا کر کراچی میں26 سال سے مقیم بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کا ایجنٹ گرفتار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ہر قائد سے بھارتی ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، تخریب کاروں سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور رائفلیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو کیس،یاسر شامی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو کیس،یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت میں6 جون تک توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں شریک ملزم یوٹیوبر یاسر شامی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی غیر

صدربیرونی پولیس کی کاروائی،چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،ملزمان سے چوری شدہ ٹریکٹر اور پانی کا ٹینکر برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث 02 ملزمان یاسر اور صداقت کو گرفتارکرلیا، ملزما ن سے چوری شدہ ٹریکٹر اور پانی

ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم حسام حیدر کو گرفتارکر لیا، اشتہاری مجرم نے فائرنگ کرکے شہری عدنا ن کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ

صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، لاکھو ں روپے مالیت کے چوری شدہ طلائی زیورات اور رقم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم الیاس کو  گرفتارکر لیا، ملزم سے چوری شدہ

منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طورپر30سال قیدکی سزائیں

راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے منشیا ت کے مقدمات میں مجرمان کو سزا ئیں سنا دیں، مجرمان کو مجموعی طور پر30 سال قید اور 02لاکھ 80ہزارروپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معززعدالت  نے مجرمہ شیر بانو کو 09سال قید اور01لاکھ روپے جرمانے کی

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،14ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،14ملزمان گرفتار،چرس، شراب اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے ملزم رفیق سے 01 کلو 440 گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے ملزم عنصر عرف کالا سے 01کلو 400گرام چرس، نیو ٹائون پولیس نے ملزم اعجاز سے 01 کلو 270

اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایف آئی اے کے 2 اہلکارگرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان ن نیوز) اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایف آئی اے کے 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کوگرفتار کر لیا،مقدمے میں کانسٹیبل بلال اعوان اور عاقب محمود نامزد ہیں ۔