








راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی بڑی کاروائی،سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والا04رکنی نوسرباز گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 08 لاکھ روپے، 02 موٹرسائیکل، رائفل 223 بور، رائفل 12 بور اور02 پسٹل برآمد،ملزمان شہریوں کو پراپرٹی اورگاڑیوں کے جعلی کاغذات دکھاکر نوسربازی سے بھاری رقوم لوٹ لیتے تھے،ملزمان شہریوں کی جانب سے رقم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ٹیکسلا کے علاقہ میں موٹر سائیکل پرسوار 03 ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ڈکیتوں کی اپنی ہی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک،دوسرا زخمی ہو گیا،ڈکیتوں سے رقم،موبائل فون،واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد،ہلاک اور زخمی ڈاکو سابقہ ریکارڈ یافتہ اور راولپنڈی پولیس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ایس ڈی پی او آفس ٹیکسلا آمد،سی پی ا ونے ڈکیتی معہ قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کی فائرنگ کا بہادری سے مقابلہ کرنے پر افسران وجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اورتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا،گزشتہ رات ٹیکسلا پولیس کو ڈکیتی کی

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار،اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم قاسم سے 01 رائفل 12بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم سفیان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے ملزم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،02 ملزمان گرفتار، 30 لیٹر شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کرکے 20 لیٹر شراب برآمد کی، روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل کو گرفتار کرکے ملزم سے 10 لیٹر شراب

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)تھانہ روات پولیس کابحریہ ٹائون اور گردونواح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں گھروں، دوکانیں اورافراد کی چیکنگ،سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹائون اورگردونواح میں سرچ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)نصیرآباد پولیس کی کاروائی، فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھی کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شہری جنید کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، پرس سے رقم چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم سے چوری شدہ رقم 02لاکھ67ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پرس سے رقم چوری کرنے والے ملزم عمیر حسن کو گرفتارکرکے چوری شدہ رقم 02لاکھ67ہزار روپے برآمدکر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔ مزید پڑھیں: دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں