هفته,  27 جولائی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار،اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم قاسم سے 01 رائفل 12بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم سفیان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، نصیرآباد پولیس نے ملزم فیصل سے 01 پستول 30 بو ر معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News