هفته,  27 جولائی 2024ء
پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان
محکمہ ریلوے کا20 سے زائد ٹرینیں آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔

کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔

مزید پڑھیں: دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News