

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے بارہویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں ڈی ایس پی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ کے علاقہ میں میاں، بیوی کے قتل کا معاملہ، سی پی اوسید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کو فوری موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ کے علاقہ میں میاں،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،15سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 03 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزمان عثمان، افرا سیاب اور قلب عباس نے میرے بیٹے کے ساتھ زیادتی کی،تصویریں اور وڈیو بنائیں،واہ کینٹ پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،06ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے ملزم ندیم سے 02 پستول 30 معہ ایمونیشن، ملزم امیر حمزہ سے 02 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم محسن سے 01 پستول 30 بور معہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،06ملزمان گرفتار،05 کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے ملزم یاسر سے 1660 گرام چرس، رتہ امرال پولیس نے ملزم مشتاق سے 1400گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم مغیز سے 530 گرام چرس، ائیرپورٹ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے08 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 08ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں حضور بخش، کامران، قاسم ، سجاد، فیضان،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں،کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف، ہوٹلز اور افراد کے کوائف کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 61ہزار 500 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں صادق، جاوید اور زاہد شامل ہیں،ملزمان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )کہوٹہ پولیس کی کاروائی،سادہ لوح شہری کو لوٹنے والا 04 رکنی نوسرباز گینگ گرفتار، رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے، اور آرٹیفیشل جیولری برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے سادہ لوح شہری کو لوٹنے والے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)پیر ودھائی پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گل اختیار کو گرفتارکر لیا،ملزم نے ساتھوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے خیال زادہ