اتوار,  22 فروری 2026ء

کرائم

گائنی وارڈمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت،زچگی کیلئے اسپتال لائی گئی خاتون زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)پمز ہسپتال کے گائنی وارڈ کی ٹرینی لیڈی ڈاکٹرز کی غفلت و لاپرواہی اور غلط آپریشن کے باعث ڈلیوری کیس میں ہسپتال لائی گئی خاتون زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگئی۔ متاثرہ خاندان نے حکام بالا سے نوٹس لینے اور مذکورہ لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف سخت

اسلام آباد پولیس کی کامیاب کارروائی،خطرناک افغان گینگ کے چھ ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس تھانہ گولڑہ اور سنبل کی بڑی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک افغانی گینگ کے چھ ملزمان گرفتار کر لیا گیاجبکہ تین ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی، سنیچنگ اورگھروں میں گھس کر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے

کرائم رپورٹرز نے وفاقی پولیس کے ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستنا نیوز)آج ریسکیوونفا میں ایس ایس پی آپریشنز انویسٹیگیشن حسن جہانگیر وٹو کی ہونے والی پریس کانفرنس کی کوریج کے لیے کرائم رپورٹرز کی کثیر تعداد پہنچی جہاں پریس کانفرنس کرنے کے لیے افسران کے پہنچنے پر سینیئر کرائم رپورٹرز مظہر شیخ محمد ظریف خرم ملک صدام مانگٹ

شہریوں نے قانون ہاتھ میں لے لیا،پٹواری پر بدترین تشدد،مارمارکر ادھ موا کردیا

اوکاڑہ(روشن پاکستان نیوز)اوکاڑہ کے علاقے میں شہریوں نے پٹواری کو بدترین تشددکانشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں قتل وغارت اور خاندانوں میں زمینوں کے جھگڑے ایک معمول بن چکا ھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہیے کہ چند افرادجو ڈنڈوں اور سوٹوں سے لیس

راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، 09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، 09 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم فیاض سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم عمر سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، وارث خان پولیس نے ملزم

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم رمضان سے 01 کلو 540 گرام چرس، پیرودھائی پولیس نے ملزم وحید سے 550 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم

ریس کورس پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں اظہر زبیر اور آرنٹ یاول شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی پوٹھوہار

چونترہ پولیس کی کاروائی،08 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چونترہ پولیس کی کاروائی،08 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس کو متاثرہ بچے کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم انس نے اس کے 08سال بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، چونترہ پولیس متاثرہ لڑکے کی والدہ کی درخواست پر

سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) بنی پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 01لاکھ40ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والاموٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02رکنی گینگ کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں

ایس پی پوٹھوہار کا زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ،ہدایات دیں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی زیر صدارت میٹنگز، میٹنگ میں کینٹ سرکل اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسران کی شرکت، ایس پی پوٹھوہار نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، زیر تفتیش مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے