هفته,  13 جولائی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، 09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں ، 09 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم فیاض سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم عمر سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، وارث خان پولیس نے ملزم ہارون سے 01 پستول 09 ایم ایم معہ ایمونیشن، کینٹ پولیس نے ملزم حریرہ طارق سے 01 پستول 09 ایم ایم معہ ایمونیشن، نصیر آباد پولیس نے ملزم ناصر سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم رفاقت سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم طالب سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، دھمیال پولیس نے ملزم عثمان سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، کہوٹہ پولیس نے ملزم فیصل سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے مقدمات درج کر لیے۔

ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News