منگل,  23 جولائی 2024ء
ریس کورس پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹرگینگ کے 02ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں اظہر زبیر اور آرنٹ یاول شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 03 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازکا کہنا تھا کہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتارکیا جائے گا۔

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News