پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

قتل کے مقدمہ میں 02 مجرمان عمر قید کی سزاسنادی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ میں 02 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،دونوں مجرمان کو عمر قید اور03/03لاکھ روپے ہرجانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے قتل کے مقدمہ میں 02 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،دونوں مجرمان کو عمر قید اور03/03لاکھ

تین مویشیوں کی ہلاکت کا معاملہ،ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) روات کے علاقہ میں تین مویشیوں کی ہلاکت کا معاملہ،روات پولیس نے فوری موقعہ پر ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق روات کے علاقہ میں تین مویشیوں کی ہلاکت کے معاملہ پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم خالد کو گرفتار کر لیا،ابتدائی

آہنی راڈ اور ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی فوری کاروائی، آہنی راڈ اور ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے آہنی راڈ اور ہتھوڑے کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان

انیس سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی،19 سالہ لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس کومتاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم ذیشان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی،کہوٹہ پولیس نے متاثرہ لڑکے

کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی کاروائی،کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ کیری ڈبہ اور 03 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان

لیڈی منشیات سمگلرز کو قید وجرمانے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالتوں نے 02 مقدمات میں لیڈی منشیات سمگلرز کو سزائیں سنا دیں، لیڈی منشیات سمگلرز کومجموعی طور پر21سال قید اور04لاکھ 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالتوں نے 02 مقدمات میں لیڈی منشیات سمگلرز کو سزائیں سنا دیں،لیڈی منشیات

مردان، پولیس چوکی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

مردان (روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کی تحصیل تخت بھائی آثار قدیمہ میں واقع پولیس چوکی پر پیش آیا۔ صبح سویرے شرپسندوں نے چوکی پر

منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 09سال قید اور80 ہزار جرمانے کی سزا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنادی، مجرم کو 09سال قید اور80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میںمجرم کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی،مجرم کامران کو

منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،09ملزمان گرفتار،چرس،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم شہزاد سے 200گرام چرس،صادق آباد پولسی نے ملزم شاہ زیب سے 20لیٹر شراب،روات پولیس نے ملزم نور الرحمن سے 01رائفل کلاشنکوف،کہوٹہ پولیس نے

موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم عقیل کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا