پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

صدربیرونی پولیس کی بڑی کاروائی،شراب سپلائر گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی بڑی کاروائی،شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدربیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائرارشد عرف بھولا کو گرفتارکر لیا، ملزم سے 180 لیٹر شراب،200سے زائد بوتلیں اور دیگر سامان برآمد ہوا، ایس ایچ او نے بتایا کہ

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آرا ے بازار پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آرا ے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں

تاش پر جواء کھیلنے والے 15 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں، تاش پر جواء کھیلنے والے 15 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 33ہزار روپے،09 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں

چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر  )چکری پولیس کی کاروائی، چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 08 لاکھ روپے، طلائی زیورات، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد،گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس اور اسلحہ بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی

انتہائی مطلوب منشیات فروش سمیت 11ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائیاں، انتہائی مطلوب منشیات فروش سمیت 11ملزمان گرفتار، ساڑھے 16 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے 02 منشیات فروشوں عمران عرف مانی اور کامران کو

راولپنڈی میں 13 منظم و متحرک گینگز کے 32ملزمان رفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر رواں ماہ راولپنڈی پولیس کی منظم و متحرک گینگز، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری،رواں ماہ کے دوران اب تک 13 منظم و متحرک گینگز کے 32ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے چوری شدہ 01 کار،

افسوسناک واقعہ ،پنکھا چلانے پر جھگڑے میں ایک سیکیورٹی گارڈ دوسرے کو قتل کرکے فرار

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے رات کو پنکھا چلانے پر جھگڑے پر دوسرے گارڈ کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے دوسرے گارڈ کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں سیکیورٹی گارڈز

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 09 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم تنویر سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے ملزم اکرام سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن،

اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نعیم کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے لڑائی جھگڑے کے دوران اپنے بھائی کے ہمراہ فائرنگ کر

آراے بازار پولیس کی کاروائی، لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی، لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم نذر نے اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا، آر اے بازار پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد